Indian Doctor Fell in Love with Pakistani Man


Indian Doctor Fell in Love with Pakistani Man

According to Dunya News sources, Internet love story ended up on love marriage. An Indian woman who is by profession a medical doctor fall in love with a Pakistani guy named Mohammad Mansha who is the resident of district Layyah city of Punjab. 26 years old Pratima Sahoo accepts Islam her new name is Mariyam Bibi.

انٹرنیٹ پر ہونے والے دوستی محبت میں بدل گئی۔ محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی۔ بھارتی خاتون

کے اسلام قبول کرنے کے بعد پریمی جوڑے کا نکاح ہو گیا۔

لیہ: (دنیا نیوز) ہندوستان کے ضلع بولنگیر قریشیا کی رہائشی چھبیس سالہ ہندوستانی لیڈی ڈاکٹر پراتما شہو لیہ کے

 نواحی علاقے کے رہائشی بتیس سالہ نوجوان محمد منشاء کی محبت میں گرفتار ہو کر لیہ پہنچ گئی۔ اسلام قبول کرنے 

پر بھارتی ناری پراتما شہو کا اسلامی نام مریم بی بی رکھتے ہوئے محمد منشاء سے باقاعدہ نکاح کر دیا گیا ہے۔ نوے 

روز کے وزٹ ویزے پر آنے والی مریم بی بی کی پاکستانی شہریت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



No comments:

Post a Comment