وسیم بادامی اور کاشف عباسی مسلم لیگ (ن) کے طرفدار ہیں ۔ اے آر وائی بیوروچیف صابر شاکر (وقت نیوز رپورٹنگ) اے آر وائی نیوز کے بیوروچیف صابر شاکر نے ایک نیا انکشاف کرڈالا ۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ وسیم بادامی اور کاشف عباسی مسلم لیگ (ن) کے طرفدار ہیں ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ انہی الزامات کی وجہ سے وسیم بادامی نے اے آر وائی نیوز سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
مزید تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں ۔
DailymotionTune
No comments:
Post a Comment